"الہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

35 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[ملف:1801 Cary Map of the East Indies and Southeast Asia ( Singapore, Borneo, Sumatra, Java, Philippines - Geographicus - EastIndies-cary-1801.jpg|تصغیر|جزائر شرق الہند]]
 
'''الہند''' (Indies) یا '''[[شرق الہند]]''' یا '''[[ایسٹ انڈیز]]''' (East Indies) [[جنوبی ایشیاء]] اور [[جنوب مشرقی ایشیاء]] کی سر زمین کے لئے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے، <ref name='Oxford'>Oxford Dictionary of English 2e, Oxford University Press, 2003, East Indies/East India</ref>
جس میں موجودہ [[بھارت]], [[پاکستان]], [[بنگلہ دیش]], [[میانمار]], [[نیپال]], [[بھوٹان]], [[سری لنکا]], [[مالدیپ]], زیادہ تر [[انڈونیشیا]], [[تھائی لینڈ]], [[کمبوڈیا]], [[لاؤس]], [[ویتنام]], [[برونائی]], [[سنگاپور]], [[فلپائن]], [[مشرقی تیمور]], اور [[ملائشیا]] شامل ہیں۔