"الہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
 
علاقے میں [[انڈونیشیا]] کی آزادی سے قبل ولندیزیوں کے اثر رسوخ سے نو آبادی کا قیام ہوا جسے [[ولندیزی شرق الہند]] کہا جاتا ہے۔ اسی طوح [[فلپائن]] کی آزادی سے قبل علاقے میں ایک نوآبادی [[ہسپانوی شرق الہند]] بھی قائم ہوئی۔ ایک تعریف کے مطابق [[شرق الہند]] میں [[ہندچین]]، [[فلپائن|جزائر فلپائن]] [[برونائی]], [[سنگاپور]] اور [[مشرقی تیمور]] بھی شامل ہو سکتے ہیں، لیکن [[مغربی پاپوا (علاقہ)|مغربی نیو گنی]] اس میں شامل نہیں کیونکہ وہ [[میلانیشیا]] کا حصہ ہے۔
 
==مزید دیکھیے==
* [[مالے مجموعہ الجزائر]]
* [[ولندیزی شرق الہند]]
* [[ہسپانوی شرق الہند]]
* [[غرب الہند]]
 
== حوالہ جات ==