"الہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
ایک زیادہ محدود معنوں میں '''انڈیز''' [[جنوب مشرقی ایشیاء]] کے جزائر خاص کر '''[[مالے مجموعہ الجزائر]]''' کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ <ref name='Oxford'>Oxford Dictionary of English 2e, Oxford University Press, 2003, ''"East Indies/East India"''</ref><ref>[http://www.britannica.com/EBchecked/topic/176713/East-Indies Britannica.com ''"East Indies"'']</ref>
 
علاقے میں [[انڈونیشیا]] کی آزادی سے قبل ولندیزیوں کے اثر رسوخ سے نو آبادی کا قیام ہوا جسے [[ولندیزی شرق الہند]] کہا جاتا ہے۔ اسی طوحطرح [[فلپائن]] کی آزادی سے قبل علاقے میں ایک نوآبادی [[ہسپانوی شرق الہند]] بھی قائم ہوئی۔ ایک تعریف کے مطابق [[شرق الہند]] میں [[ہندچین]]، [[فلپائن|جزائر فلپائن]] [[برونائی]], [[سنگاپور]] اور [[مشرقی تیمور]] بھی شامل ہو سکتے ہیں، لیکن [[مغربی پاپوا (علاقہ)|مغربی نیو گنی]] اس میں شامل نہیں کیونکہ وہ [[میلانیشیا]] کا حصہ ہے۔
 
==مزید دیکھیے==