"ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
'''ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم''' (West Indies cricket team) جسے عام طور پر '''ویسٹ انڈیز''' کہا جاتا ہے ایک کثیر قومی کرکٹ ٹیم ہے کھیلوں کی کنفیڈریشن میں 15 بنیادی طور پر انگریزی بولنے کیریبین ممالک کی نمائندگی کرتی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے دو مرتبہ [[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل]] [[کرکٹ عالمی کپ]] [[1975ء]] اور [[1979ء]] میں جیتا ہے۔ اس کے علاوہ [[2012ء]] میں عالمی ٹوئنٹی/20 کپ، اور [[2004ء]] میں [[چیمپئین ٹرافی]] بھی جیت چکے ہیں۔
 
== رکن ممالک اور تابع علاقہ جات ==
 
 
[[زمرہ:کرکٹ]]