"شمالی جزیرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''شمالی جزیرہ''' (North Island) (ماوری: Te Ika-a-Māui) نیوزی لینڈ کے دو اہم جزائر میں سے ایک ہے۔ جو...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شمالی جزیرہ''' (North Island) ([[ماوری زبان|ماوری]]: Te Ika-a-Māui) [[نیوزی لینڈ]] کے دو اہم جزائر میں سے ایک ہے۔ جو کہ نسبتا بڑے لیکن بہت کم آبادی والے [[جنوبی جزیرہ]] سے [[آبنائے کک]] سے جدا ہے۔
 
 
جزیرے کا رقبہ 113،729 مربع کلومیٹر (43،911 مربع میل) ہے، جو کہ اسے دنیا کا چودہواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ <ref>{{cite web |url= http://www2.stats.govt.nz/domino/external/web/nzstories.nsf/092edeb76ed5aa6bcc256afe0081d84e/54e50d25aff60a7bcc256b1e007adcb6?OpenDocument |title=Quick Facts - Land and Environment : Geography - Physical Features |publisher=Statistics New Zealand |year=2000 |accessdate=13 August 2012}}</ref>