"تابکاری کی اقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 38:
 
 
* <sup>+</sup>β: بی ٹا پلس تابکاری کو [[پوزیٹرون کا اخراج]] بھی کہتے ہیں۔ ایسے ناپائیدار ایٹمی مرکزے جن میں [[پروٹون]] ضرورت سے زیادہ ہوں ان میں کوئی ایک پروٹون تبدیل ہو کر نیوٹرون بن جاتا ہے اور دو نئے ذرات بنتے ہیں جو [[پوزیٹرون]] اور الیکٹرون [[نیوٹرینو]] ہوتے ہیں۔ چونکہ نیوٹرون پروٹون سے تھوڑا سا بڑا ہوتا ہے اس لیئے اس عمل میں توانائی خارج ہونے کی بجائے جذب ہوتی ہے اور اسی وجہ سے یہ <sup>-</sup>β کے مقابلے میں کمیاب ہوتا ہے۔ ایٹمی مرکزے کے اندر ایک ساتھ ہونے والی کوئی دوسری تبدیلی اس توانائی کا ازالہ کرتی ہے۔
:{|dir=ltr
|{{SubatomicParticle|proton}} → {{SubatomicParticle|neutron}} + {{SubatomicParticle|positron}} + {{SubatomicParticle|electron neutrino}}
|}
بی ٹا پلس تابکاری کے نتیجے میں ایٹمی مرکزے کا [[ماس نمبر]] تبدیل نہیں ہوتا مگر [[ایٹمی نمبر]] میں ایک کی کمی ہو جاتی ہے جیسے [[کاربن]]<sup>11</sup> پوزیٹرون اور [[نیوٹرینو]] خارج کر کے [[بورون]] میں تبدیل ہو جاتا ہے۔<br />
:
<!-- Autogenerated using Phykiformulae 0.12 [[User:SkyLined#Phykiformulae]]
C-11 -> B-11 + e+ + ve + 0.96 MeV
-->:{| border="0"
|- style="height:2em;"
|{{Nuclide|Link|carbon|11}}&nbsp;||→&nbsp;||{{Nuclide|Link|boron|11}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|link=yes|Positron}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|link=yes|Electron Neutrino}}&nbsp;||+&nbsp;||0.96&nbsp;[[electron volt|MeV]]
|}
 
 
پوزیٹرون خارج کرنے والے عناصر میں [[کاربن]]<sup>11</sup>، [[پوٹاشیئم]]<sup>40</sup>، [[نائٹروجن]]<sup>13</sup>، [[آکسیجن]]<sup>15</sup>، [[ایلومینیئم]]<sup>26</sup>، [[سوڈیئم]]<sup>22</sup>، [[فلورین]]<sup>18</sup> اور [[آیوڈین]]<sup>121</sup> شامل ہیں۔
 
===گاما ریز===