"بندھوا مزدوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ وتوسیع
م خارجی روابط
سطر 1:
بندھوا مزدوری {{دیگر نام|انگریزی=Debt bondage}} اس صورتحال کو کہتے ہیں جس میں کوئی شخص قرض کو ادا کرنے کے بدلے قرض خواہ کے لئے مزدوری کرتا ہے یا خدمات دیتا ہے، ایسا شخص '''بندھوا مزدور''' (Debt bondage یا bonded labor) کہلاتا ہے، انہیں رہن مزدور بھی کہتے ہیں۔ کبھی کبھی بندھوا مزدوری ایک نسل سے دوسری نسل تک چلتی رہتی ہے۔<br />
[[قدیم یونان]] میں بندھوا مزدوری بہت مقبول تھی۔ موجودہ دور میں بندھوا مزدوری سب سے زیادہ [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیا]] میں پائی جاتی ہے۔ بندھوا مزدوری کو ختم کرنے کے لیے [[بھارت]] میں 1976ء میں ایک قانون بنا کر اسے غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔
 
== بیرونی روابط==
*[http://www.vivhaan.com/hi/stay-safe/bonded-labour/ بندھوا مزدور]