"ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Obaid Raza" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نتیجہ رائے شماری، عبید رضا صاحب کو منتظم مقرر کردیا گیا :)
سطر 1:
<div class="boilerplate metadata" style="background-color:
#A0FFA0; margin:2em 0 0 0; padding:0 10px 0 10px; border:1px solid #AAAAAA;">
 
السلام علیکم احباب گرامی قدر! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔ {{=)}}<br />
ماشاء اللہ اردو ویکیپیڈیا روز بروز ترقی کررہا ہے، اور نئے نئے احباب اس قافلہ میں شامل ہو کر علمی و تخلیقی سفر میں ہم رکاب ہورہے ہیں۔ جیسے جیسے یہ دائرۃ المعارف ترقی کررہا ہے ویسے ویسے اس کی انتظامی نگہداشت اور ذمہ داریوں میں حساسیت بڑھ رہی ہے۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر فعال منتظم محض ایک طاہر بھائی ہیں، جو دائرۃ المعارف کی موجودہ ضروریات کو دیکھتے ہوئے ناکافی ہے۔ نیز اس وقت میں عبید رضا صاحب کے ساتھ مل کر ایک انتہائی اہم اور ضروری منصوبہ کا آغاز کررہا ہوں۔ اس منصوبہ میں ڈیٹا کی فراہمی اور تیاری عبید رضا صاحب کررہے ہیں، اس منصوبہ کے دوران ٹیسٹنگ نیز بعض انتظامی صفحات اور اختیارات تک رسائی لازمی ہوگی۔ ان وجوہات کی بنا پر میں {{صارف|Obaid Raza|عبید رضا صاحب}} کو منتظمی کے لیے نامزد کررہا ہوں۔<br />
سطر 40 ⟵ 43:
میری ساری کوشش اس وقت موقع کی مناسبت سے تازہ عنوانات، پہلے سے لکھے ہوئے مختصر مضامین میں اضافہ، اور سب سے بڑھ کر پڑھنے والوں کو اردو ویکی پر لانا (اس کی کوششیں میں نے جاری کی ہوئی ہیں، جن کی تفصیل بتانا ضروری نہیں سمجھتا۔ میرے خیال میں پہلے پرانے منتظمین کو کام کرنے پر تیار کیا جائے، اگر وہ وقت نہیں دے سکتے، تب ہی میرے بارے سوچا جائے، بہرحال منتظم ہونا ایک ذمہ داری ہے، اور امانت بھی، جوایک مشکل کام ہے۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 18:10, 26 ستمبر 2014 ([[UTC|م ع و]])
: منتظم بن کر آپ یہ سارے کام شاید مزید بہتر طور پر اور زیادہ اعلی پیمانے پر کرپائیں گے، جس کا احساس اور تجربہ مجھے خود ہے۔ <code style="background:yellow">:)</code> [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 18:33, 26 ستمبر 2014 ([[UTC|م ع و]])
 
==نتیجہ==
{| style="float:left" |
|{{نتیجہ|تائید=12|تنقید=0}}
|}
10 اکتوبر تک اوپر موجود رائے شماری اختتام کو پہونچی، اس رائے شماری کے نتیجہ میں بلا مخالفت و تنقید اور 12 تائیدی آراء کے پیش نظر عبید رضا صاحب کو منتظم بنادیا گیا ہے۔<br />
امید ہے عبید صاحب اردو ویکیپیڈیا کے تئیں ماضی کی طرح سرگرم بلکہ مزید انتظامی امور کی بجاآوری میں انتہائی فعال کردار ادا کریں گے۔ اور ان کی دور منتظمی میں اردو ویکیپیڈیا سابقہ ادوار سے زیادہ تیز رفتاری سے ترقی کی منزلیں طے کرے گا۔ ہم جملہ صارفین سے گذارش کرتے ہیں کہ عبید رضا صاحب کو اس موقع پر مبارک بادی عنایت فرمائیں نیز مستقبل میں انتظامی امور کی نگہداشت اور بجاآوری میں ان کا بھر پور تعاون فرمائیں، والسلام --<code style="background:yellow">:)</code> [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 15:17, 10 اکتوبر 2014 ([[UTC|م ع و]])
</div>