"آئین پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عام اصلاحات using AWB
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پاکستان کی سیاست}}
 
'''آئین پاکستان''' کو پاکستان کا دستور اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین مجریہ 1973ء بھی کہتے ھیں۔ہیں۔
مارشل لاء کے اٹھنے کے بعد نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک ایک نئے آئین کا مسودہ تیار کرنا تھا.1971 میں [[مشرقی پاکستان]] کی علیحگی کے بعد 1972 کو 1970 کے انتخابات کی بنیاد پر اسمبلی بنائی گئی۔ ایک کمیٹی مختلف سیاسی جماعتوں کے کراس سیکشن سے قائم کی گئی. اس کمیٹی کا مقصد ملک ؐیں ایک آئین بنانا تھا جس پر تمام سیاسی پارٹیاں متفق ہونں۔ کمیٹی کے اندر ایک اختلاف یہ تھا کیہ آیا کے ملک میں پارلیمانی اقتدار کا نظام ہونا چاہیئےچاہیے یا صدارتی نظام.اس کے علاوہ صوبائی خود مختاری کے معاملے پر مختلف خیالات تھے.آٹھ ماہ آئینی کمیٹی نے امنی رپورٹ پیش کرنے میں کی بالآخر 10 اپریل 1973 کو اس نے آئین کے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی۔ وفاقی اسمبلی میں اکثریت یعنی 135 مثبت ووٹوں کے ساتھ اسے منظور کر لیا گیا اور 14 اگست 1973 کو یہ آئین ملک میں نافذ کر دیا گیا۔
== اہم خصوصیات ==
1:پاکستان میں پارلیمانی نظام حکومت ہو گا وزیراعظم حکومت کا سربراہ ہوگا اور اسے اکثریتی جماعت منتخب کرے گی۔