"اقبال بانو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:لاہوری شخصیات |
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 26:
دورِ [[محمد ضیاء الحق|ضیاالحق]] کے آخری دِنوں میں [[فیض احمد فیض|فیض]] کی نظم ’لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے‘ ان کا ٹریڈ مارک بن چکی تھی اور ہر محفل میں اسکی فرمائش کی جاتی تھی۔ یہ سلسلہ انکی وفات سے چند برس پہلے تک جاری رہا۔ فیض میلے کے موقع پر [[لاہور]] میں ایک بڑے اجتماع کے سامنے انھوں نے یہ نظم گائی توعوام کے پُر شور نعرے بھی اس نغمے کا ایک ابدی حصّہ بن گئے۔
{{
[[Category:گلوکارہ]]
|