"اژدہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: de:Drache (Mythologie) is a good article; cosmetic changes
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 7:
 
== اشتقاقیات ==
اُردُو زبان میں لفظ "اژدہا" کا اشتقاق فارسی زبان کے لفظ "اژدها" سے ہوتا ہے۔ فارسی میں یہ لفظ مختلف زبانوں سے اخذ کیا گیا ہے - [[اوستانی زبان]] سے "اژی" (-aži)، [[پہلوی زبان]] سے "دهاکه" (dahāka) اور [[سنسکرت]] سے "آہی" (अहि؛ -ahi)۔ اِن الفاظ کو جوڑ کر یہ لفظ "اژی دهاکه" بن گیا اور تب سے قدیم فارسی نصوص میں یہ لفظ ایک خوفناک تین سروں والی سانپ نُما مخلوق کو بیان کرتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ فارسی میں یہ لفظ محض "اژدھااژدہا" ہی ہو کر رہ گیا۔
 
== ارتقاء ==