"تحریک طالبان پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 76:
 
== آپریشن راہ نجات ==
جون 2009ء میں [[پاک فوج]] کی جانب سے [[وزیرستان]] میں طالبان کے خلاف کی جانے والی فوجی کاروائی کو [[آپریشن راہ نجات]] کا نام دیا گیا۔ اس آپریشن کا باقاعدہ آغاز پاک فوج کے [[جنرل ہیڈکوارٹرز]] پر تحریک طالبان کے حملے کے بعد ہوا۔ اس کاروائی میں [[پاک فضائیہ]] بھی پاک فوج کے ہمراہ حصہ لے رہی ہے۔ سرکاری ذرا‏ئع کے مطابق یہ آپریشن تحریک طالبان پاکستان کے مکمل خاتمے تک جاری رکھا جا‌ۓجا‌ئے گا۔
 
== متعلقہ مضامین ==