"تحویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
م
درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (روبالہ: منتقلی 47 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q170474 پر موجود ہیں)
م (درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
تحویر یا زیروبم (modulation) ، ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے کہ جو [[حامل موج|حامل اشارہ]] (signal carrier) میں مناسب ردوبدل و تغیر پیدا کرکے اسکو [[معلومات]] کی نقل و حمل کے قابل بناتا ہے۔ آسان الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ سنائ دے سکنے والی فریکوئنسی audio frequency کے سگنل کو ریڈیو فریکوئنسی کے سگنل پر سوار کرنا modulation کہلاتا ہے۔ audio frequency کو دور تک ارسال transmit نہیں کیا جا سکتا جبکہ ریڈیو فریکوئنسی کو ہزاروں لاکھوں میل دور تک بھیجا جا سکتا ہے۔ تحویر modulation کا فائدہ یہ ہے کہ ریڈیو فریکوئنسی کے ساتھ سنائ دے سکنے والی فریکوئنسی audio frequency بھی اتنا ہی فاصلہ طے کر لیتی ہے۔ منزل پر پہنچ کر ریڈیو فریکوئنسی الگ کر لی جاتی ہے۔
[[تصویر:amfm3.gif|thumb|right|200px|اوپر ایک آواز کی لہر دکھائ گئگئی ہے جسے ایک ریڈیائ لہر سے modulate کیا جاۓ تو ایک نئ لہر بنتی ہے۔ اگر AM modulation کی جاۓ تو درمیانی لہر بنے گی لیکن اگر FM modulation کی جاۓ تو نچلی لہر بنے گی۔]]