"روشن خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 9:
روشن خان کے بیٹے جہانگیر خان نے دس مرتبہ برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے کا ریکارڈ قائم کیا۔ جہانگیر چھ مرتبہ ورلڈ اوپن کے فاتح بھی رہے ہیں۔سکواش کی تاریخ میں روشن اور جہانگیر خان واحد باپ اور بیٹا ہیں کہ جنہوں نے برٹش اوپن ٹائٹل جیتا ہے۔روشن خان کو کئی ممالک نے کوچنگ کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا اور ملک میں رہنے کو ترجیح دی۔ان کے تینوں بیٹوں طورسم خان، حسن خان اور جہانگیر خان نے سکواش کھیلی۔ دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال ہوا۔
 
{{تمغہتمغا حسن کارکردگی برائے کھیل}}
 
[[زمرہ:1929ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:تمغہتمغا حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغہتمغا حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:2006ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]