"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:شخصیات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 14:
* دیکھیے:- [[جنگ جمل]]
 
یہ جنگ مسلمانوں کے درمیان لڑی جانے والی پہلی جنگ تھی۔ جس میں بھائی نے بھائی کا خون بہایا۔ اس جنگ کی اصل وجھ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا [[خلیفہ]] ہونا تھا کیونکھ [[حضرت عثمان|حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ]] کے قتل کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خلیفہ مقرر کیا گیا اورحضرت علی علیھ سلام نے خلیفہ بنتے ھیہی [[شام]] کے [[گورنر]] [[معاویہ بن ابی سفیان]] کو معزول کر دیا بدلھ میں امیر معاویہ نے قصاص عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ کے مطالبہ کو طول دیا . یہ لڑائی [[کوفہ|کوفے]] کے باہر [[خریبہ]] کے مقام پر ہوئی اس میں حضرت طلحہ و حضرت زیبر قتل ہوئے اور کوئی دس ہزار مسلمان کام آئے۔
 
===جنگ صفین===