"غالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
زمرہ
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''غالی''' (جمع: غلات) اس گروہ کو کہا جاتا ھےہے جو حضرت محمد کی الوہیت کا قائل ہو، یا حضرت علی کی الوہیت کا قائل ہو، یا چودہ معصومین کی الوہیت کا قائل ہو۔ اثناعشری شیعہ اس گروہ کو کافر گردانتے ہیں، جبکہ اہلسنت مصنفین بعض اوقات اس اصطلاح کا اطلاق تمام شیعوں پہ کرتے ہیں۔ جبکہ شیعہ ہرگز آئمہ کی الوہیت کے قائل نہیں ہیں۔
==فرقہ ‏غالیہ کے عقائد==
"جاننا چاہیے کہ نبی و امام کے متعلق کئی طرح غلو متصور ہو سکتا ہے:<br />