"فیروزآباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 25 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1452991 پر موجود ہیں
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
فیروزآباد شہر [[تاج محل]] کی سرزمین [[آگرہ]] سے 40 کلو میٹر دوری پر واقع ہے۔ یہ [[بھارت]] کے دارالحکومت [[دلی|دہلی]] سے دو سو کلو میٹر اور [[اتر پردیش]] کے دارالحکومت [[لکھنؤ]] سے ڈھائی سو کلو میٹر دور ہے۔ یہ شہر اپنے کانچ کے بنے سامان خصوصاً خوشنما چوڑیوں کے لۓ جانا جاتا ہے۔ یہاں کی آبادی کافی گنجان ہے اور مغرب کی جانب ھندو جبکہ مشرق کی جانب مسلمان آباد ہیں اس شہر میں ڈیڑھ سو 150 مساجد ہیں۔
 
یہاں کی عیدگاہ شہرکے شروع میں مغرب کی جانب واقع ہے۔ یہ اب گاندھی پارک کے اندر ہو گئگئی ہے اس کے قریب ہی قدیم زمانہ میں کچہری لگا کرتی تھی جو اب دوسری جگہ منتقل ہوگئی ہے اس کے تھوڑا اور پیچھے آنے پر اسلامیہ انٹرکالج کا وسیع میدان ہے۔ اس کی جامع مسجد ایک قدیمی مسجد ہے جو شہر کے بیچ کے علاقہ میں قائم ہے دوسری جانب مسجد وصیہ ہے جو مدرسہ دارالعلوم سے متصل ہے
 
اس مسجد کا نچلا حصہ بند کردیا گیا، اوپری حصہ پر نماز ہوتی ہے۔ فیروزآباد شہر کے لوگ جذباتی قسم کے اور دین سے محبت رکھنے والے ہیں۔ اس شہر کی اکثر مساجد نماز کے اوقات میں بھری ہوئی ملتی ہیں۔ یہاں کے لوگوں زیادہ تر چوڑیوں کا کاروبار کرتے ہیں۔ یہاں کے لوگ کھانے پینے میں کثرت کے ساتھ گوشت استعمال کرتے ہیں۔