"مراقبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
مراقبہ ، جس کی انگریزی عام طور پر meditation کی جاتی ہے اور اگر اسی متبادل کو ہم پلہ برائے لفظ{{زیر}} مروجہ [[عربی زبان|عربی]] ، [[فارسی]] اور [[اردو]] تسلیم کر لیا جاۓ تو پھر مراقبہ کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ؛ مراقبہ ایک ایسی [[عقل|عقلی]] [[تادیب]] (discipline) کا نام ہے کہ جس میں کوئی شخصیت ماحول کے روابطِ حیات سے ماوراء ہو کر افکارِ عمیق کی حالت میں چلی جاۓ اور اندیشہ ہاۓ دوئی سے الگ ہوکر سکون و [[فہم|فہم (awareness)]] کی جستجو کرے۔ یعنی یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ فکرِ آلودہ سے دور ہوکر فکرِ خالص کا حصول مراقبہ کہلاتا ہے۔ meditation کو تاریخ اسلام کے پس منظر میں دیکھا جاۓ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا غارِ حِرا میں عبادت اور غور وفکر مراقبہ meditation کے زمرے میں کیا جا سکتا ھے۔ہے۔ عبادت میں خشوع و خضوع ہی اصل میں درست طور پر وہ طریقۂ کار ہے کہ جس کی اسلام میں وضاحت ملتی ہے۔ مراقبہ سے عبادت میں توجہ ،خشوع و خضوع اور یکسوئ پیدا کی جاتی ھےہے ۔
== اصل الکلمہ ==
مراقبہ ، عربی لفظ رقب کی [[اشتقاقیات|اصل الکلمہ]] سے مشتق لفظ ہے جس کے معنی بنیادی طور پر دیکھنے، توجہ دینے وغیرہ کے آتے ہیں اور اسی سے اردو میں راقب اور رقیب کے الفاظ بھی ماخوذ کیۓ جاتے ہیں<ref>ایک موقع [[روۓ خط]] پر [http://www.urbandictionary.com/define.php?term=Muraqba لفظ مراقبہ کی اصل الکلمہ]</ref>۔ مراقبہ کا لفظ اس اصل الکلمہ کے اعتبار سے اپنے ذہن کی گہرائیوں میں دیکھنے یا اپنی عقل کو دیکھنے کے قابل بنانے کے تصور میں لیا جاسکتا ہے۔