"منگول سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Yuan Dynasty > یوآن خاندان
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 85:
 
مغول سلطنت تیرھویں اور چودھویں صدیوں میں ایشیاء میں قائم کی گئی- یہ سلطنت مشرقی [[یورپ]] تک پھیلی ہوئی تھی- 1206 ء میں [[چنگیز خان]] نے اپنے آپ کو مغول قوم کا حاکم اعلان کیا- جب وہ ‏‎ ‎1227میں مرا تو وہ وسطی ایشیاء ، شمالی چین اور مشرقی فارس کا کچھ حصه فتح کر چکا تھا -
چنگیز خان كے بعد اس کے جانشینو نے فتوحات کا سلسلہ‎ ‎جاری رکھا‎-‎‏ یہاں تک كے منگول سلطنت مشرقی یورپ سے مغربی ایشیاء تک پھیل گئگئی جس میں مشرق وسطی اور وسطی ایشیاء بھی شامل‎ ‎تھے‎-‎
 
== فہرست حکمران مغول سلطنت ==