"صارف:سمرقندی/ملف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{محفوظ}}
ملف کا لفظ انگریزی file کے متبادل کے طور استعمال کیا جاتا ہے، اور یہ لفظ اردو میں [[عربی]] سے آیا ہے۔ یہاں اس بات کی وضاحت نہایت اھماہم ہے کہ بعض اشاعت شدہ <ref> انگلش ٹو انگلش اینڈ اردو ڈکشنری (انگریزی سے انگریزی اور اردو لغت) </ref> اور [[روۓ خط|روۓ خط (online)]] اردو لغات <ref> [http://urduseek.com/dictionary?efilter=file&R1=English&sCriteria=2 Urduseek]</ref> (پاکستانی مصنف یا اداروں کی) کے مطابق file کا اردو متبادل مسل کو دیا گیا ہے۔ فائل کے لیۓ مسل اور ملف کے الفاظ کا ایک لسانی جائزہ درج ذیل قطعۂ مضمون میں درج کیا جارہا ہے۔ جیسا کہ ابتداء میں درج کیا گیا کہ ملف اردو کے دیگر الفاظ کی طرح عربی سے اردو میں آیا ہے اور عربی میں قواعد کی رو سے یہ لفظ لف سے نکلا ہے جسکے معنے تہـ یا تہـ کرنے (fold / roll) کے ہوتے ہیں۔ لف کے لفظ کے اسی مفہوم سے استفادہ کرتے ہوۓ عربی میں بھی اور اردو میں بھی متعدد الفاظ اخذ کیۓ جاتے ہیں جن میں سے ایک اھماہم ترین مثال اردو کے لفظ ----- لـفافـہ ----- کی ہے جو کہ لف سے ہی بنا ہوا لفظ ہے ، اسی طرح ایک اور اردو لفظ ملفوف بھی عربی کے لف سے ہی بنایا گیا لفظ ہے۔
==ضد ابہام براۓ ملف / فائل==
* ملف (file folder)