"چک نمبر 209" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  7 سال پہلے
م
درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7567836 پر موجود ہیں)
م (درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
چک نمبر 209 ٹی ڈی اے ایک گاؤں ہے جو ضلع بھکر میں واقع ہے۔
== تاریخ ==
یہ گاؤں تقریباً 1952 میں آباد ہونا شروع ہوا۔ تھل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اس کا نقشہ بنایا اور دوسرے ضروری کام کیے۔ اس کی آبادی زیادہ تر فوجی سپاہیوں پر مشتمل تھی۔ ابتداء میں یہاں 100 کے قریب گھر اور تقریباً اتنی ہی زمینیں اور مربعے تھے۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ تقسیم ہوتے گۓ اور ان کا رقبہ بھی کم ہوتا گیا۔ جس کی وجہ سے یہ چھوٹے چھوٹے قطہ ارضی میں تقسیم ہو گۓ۔ یہ گاؤں مستطیل کی شکل کا ہے۔ یہاں کی گلیاں بڑی بڑی اور چوڑی چوڑی ہیں۔ زیادہ تر مکانات پختہ اینٹوں سے بناۓ گۓ ھیںہیں جن میں سے بیشتر [[تھل ڈویلپمنٹ اتھارٹی]] کے تعمیر کردہ ھیں۔ہیں۔ اس گاؤں کی زمینیوں اور باغات کو تھل نہر سیراب کرتی ہے۔ بیشتر آبادی نے ٹیوب ویل لگاۓ ہوۓ ھیںہیں جو آس پاس کی فصلوں کو سیراب کرنے کے کام آتے ھیں۔ہیں۔ یہاں کی مشہور اجناس میں [[چنا]]، [[گندم]]، [[گنا]] اور [[کرنے کا تیل]] شامل ھیں۔ہیں۔
 
[[تصویر:Punjabi Home.JPG|thumb|left|25|چک نمبر 209 کا اک گھر]]