"کاسگنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Kanshi Ram Nagar > کاشی رام نگر ضلع
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 23:
}}
 
کاسگنج ایٹہ سے تقریبا تیس کلو میٹر واقع ایک شھر ہے اس کی آبادی تقریبا پچاس ہزار ھےہے یہاں پر ایک تین سو سال پرانی خوبصورت جامع مسجد ہے جو کہ قابل دید ہے اس کے مینار اور برج دیکھ کر قدیمی طرز تعمیر کا ایک انوکھا احساس ہوتا ہے یہاں پر ایک عالیشان عیدگاہ زیرتعمیر ہے جس میں مولانا انعام احمد صاحب خلیفۂ حضرمولانا ابرارالحق صاحب نے کافی معاونت کی ہے اس شہرکی آبادی زیادہ گھنی نہیں ہے یہاں کے لوگ اوسط طبقہ کے کاسگنج کے آس پاس آم کے کافی باغ ہیں گرمیوں میں یہاں آم وافر مقدار میں پیدا ہوتا ہے اس شہرکے لوگوں کا مستقل کوئ کاروبار نہیں ہے
 
==حوالہ جات==