"یوم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 10:
}}
 
"یوم پاکستان" پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ھےہے ۔ اس دن قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی۔ قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] نے [[برصغیر]] میں مسلمانوں کے جدا وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی تھی اور سات برس کے بعد اپنا مطالبہ منظور کرانے میں کامیاب رہی۔وہ مطالبہ جو اسلامی جمہوریۂ پاکستان کے نام سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔اس دن "[[23 مارچ]]" پورے پاکستان میں عام چھٹی ہوتی ہے۔
 
اور 23 مارچ 1956 کو پاکستان کا پہلا آئین کو اپنایا گیا [[مملکت پاکستان]] پہلا اسلامی جمہوریہ [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] بنا۔