"اذان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 111:
 
== اذان کے بعد کی دعا ==
اذان کے بعد کی دعا کو [[دعائے وسیلہ]] کہتے ہیں اس دعا سے پہلے [[درود|درود شریف]] ضرورپڑھ لینا چاہیے۔
 
{{اقتباس|اَللّھُمَّ رَبَّ ھٰذِہٖ الدَّعوَۃِ التَّا مَّۃِ وَ الصَّلوٰۃِ القَا ئِمَۃِ اٰتِ سَیِّدَ نَا مُحَمَّدَن الوَسِیلَۃَ وَالفَضِلَۃَوَالفَضِیلَۃَ وَالدَّرَجَۃَ الرَّ فِیعَۃَ وَابعَثہُوَابعَثه مَقَامًا مَّحمُودَنِ الَّذِی وَ عَدتَّہُ وَارزُقنَا شَفَا عَتَہُ یَو مَ القِیَا مَۃِعَدتَّه انَّکَ لَا تُخلِفُ المِیعَادَ۔
 
'''ترجمہ:''' اے دعوت کامل اور پابندی سے پڑھی جانے والی نماز کے رب تو ہمارے سردار محمد {{درود}}صلی الله عليه وسلم کو مقام وسیلہ، فضیلتوسیلہ اور بلندفضیلت درجہ عطا فرما اور انہیں اس مقام محمود پر فائز فرما جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے۔ اور قیامت کے دن ہمیں ان کی شفاعت سے بہرہ مند فرما۔ بے شک تو اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔}}
 
== اقامت ==