"صحافت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 111.68.103.4 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Shuaib-bot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''صحافت''' (Journalism) کسی بھی معاملے بارے [[تحقیق]] اور پھر اسے [[صوتی]]، [[بصریٰ|بصری]] یا [[تحریری]] شکل میں بڑے پیمانے پر قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام ہے۔ہے۔صحافت پیشہ کرنے والے کو [[صحافی]] کہتے ہیں۔ گو تکنیکی لحاظ سے شعبہ صحافت کے معنی کے کئی اجزاء ہیں لیکن سب سے اہم نکتہ جو صحافت سے منسلک ہے وہ [[عوام]] کو باخبر رکھنے کا ہے۔ اداروں جیسے حکومتی اداروں اور تجارت بارے معلومات فراہم کرنے کے علاوہ صحافت کسی بھی معاشرے کے کلچر کو بھی اجاگر کرتی ہے جس میں [[فنون لطیفہ]]، [[کھیل]] اور تفریخ کے اجزاء شامل ہیں۔ شعبہ صحافت سے منسلک کاموں میں [[ادارت]]، [[تصویری صحافت]]، [[فیچر]] اور [[ڈاکومنٹری]] وغیرہ بنیادی کام ہیں۔<br />
[[1605ء]] میں چھپنے والا [[خبر|اخبار]]، ''Relation aller Fürnemmen und gedenckwürdigen Historien'' [[دنیا]] میں پہلا اخبار شمار کیا جاتا ہے۔ دنیا کا سب سے پہلا [[انگریزی زبان|انگریزی]] اخبار جو کہ [[1702ء]] سے [[1735ء]] تک جاری رہا، پہلا مقبول ترین اخبار سمجھا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.bl.uk/reshelp/findhelprestype/news/concisehistoryofthebritishnewspaper/britnews18th/ | تاریخ اشاعت = | عنوان =Concise History of the British Newspaper in the Eighteenth Century | ترجمہ عنوان =اٹھارہویں صدی میں برطانوی اخباروں کی تاریخ | ناشر =bl.uk | زبان =انگریزی }}</ref>
<br />