"تابکاری کی اقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 61:
الفا اور بی ٹا ریز ایٹمی ذرات پر مشتمل ہوتی ہیں جبکہ گاما ریز [[برقناطیسی اشعاع|برقی مقناطیسی شعاعوں]] پر مشتمل ہوتی ہیں یعنی [[فوٹون]] سے بنی ہوتی ہیں اور عام طور پر ایکس ریز (x ray) سے بھی زیادہ [[توانائی]] کی حامل ہوتی ہیں۔ ان پر کوئی برقی چارج نہیں ہوتا اور یہ کئی فٹ موٹی دیوار میں سے بھی آرپار گزر جاتی ہیں۔ ہوا میں یہ کئی سو میٹر تک جا سکتی ہیں۔ ان کی ion سازی کی صلاحیت الفا ریز سے کم ہوتی ہے۔ ان سے بچنے کے لیئے سیسے کی چادر یا موٹی دیوار استعمال کی جاتی ہے۔<br />
ان گاما شعاعوں کا طول موج 0.0005 سے 0.1 نینو میٹر تک ہو سکتا ہے۔ گاما شعاعوں کے اخراج سے ایٹمی مرکزے کا نہ ایٹمی نمبر تبدیل ہوتا ہے نہ ہی ماس نمبر۔ بس مرکزہ زیادہ توانائی سے کم توانائی پر آجاتا ہے جو زیادہ پائیدار حالت ہوتی ہے۔<br />
کوئی بھی مرکزہ صرف گاما شعاعیں خارج نہیں کرتا بلکہ پہلے الفا یا بیٹا شعاعیں خارج کرتا ہے اور پھر گاما شعاع خارج کر کے مزید استحکام حاصل کرتا ہے۔ مثال کے طور پر جب [[کوبالٹ]]<sup>60</sup> سے بی ٹا ریز نکلتی ہیں تو کوبالٹ [[نکل]]<sup>60</sup> میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ [[نکل]]<sup>60</sup> سے پہلے 1.17 اور پھر 1.33 MeV کی دو گاما شعاعیں نکلتی ہیں۔
 
 
[[File:Cobalt-60 Decay Scheme.svg|thumb|300px|کوبالٹ<sup>60</sup> کا مرحلہ وار ٹوٹنا۔]]
:
<!-- Autogenerated using Phykiformulae 0.12 [[User:SkyLined#Phykiformulae]]
Co-60 -> Ni-60* + e- + !ve + y + 1.17MeV
Ni-60* -> Ni-60 _ _ _ _ + y + 1.33MeV
-->:{| border="0"
|- style="height:2em;"
|{{Nuclide|Link|cobalt|60}}&nbsp;||→&nbsp;||{{Nuclide|Link|nickel|60|charge=*}}&nbsp;||+&nbsp;||{{Subatomic particle|link=yes|Electron}}&nbsp;||+&nbsp;||{{Subatomic particle|link=yes|Electron Antineutrino}}&nbsp;||+&nbsp;||{{Subatomic particle|link=yes|Gamma}}&nbsp;||+&nbsp;||1.17&nbsp;[[electron volt|MeV]]
|- style="height:2em;"
|{{Nuclide|Link|nickel|60|charge=*}}&nbsp;||→&nbsp;||{{Nuclide|Link|nickel|60}}&nbsp;||&nbsp;||&nbsp;||&nbsp;||&nbsp;||+&nbsp;||{{Subatomic particle|link=yes|Gamma}}&nbsp;||+&nbsp;||1.33&nbsp;[[electron volt|MeV]]
|}
 
==مزید دیکھیئے==