"ظہارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ظہارہ (epithilum) اصل میں [[جانداروں]] کے جسم کی اندرونی اور بیرونی تہہ یا پوست کو کہا جاتا ہے۔ یہ تہہ [[خلیات]] سے بنی ہوئی ہوتی ہے اور بیرونی طور پر [[جلد]] پر سب سے باہر والی تہہ کی صورت میں بھی پائی جاتی ہے اور اسی طرح اندرونی [[اعضاء]] کی سب سے اندر والی تہہ بھی بناتی ہے۔ اسی طرح یہ ظہارہ کی تہہ [[خون]] کی [[رگوں]] اور [[سیالہ]] کی نالیوں کی اندرونی اور بیرونی تہہ بھی تیار کرتی ہے۔ علم [[نسیجیات|نسیجیات (histology)]] میں ظہارہ کی جماعت بندی اس میں موجود خلیات کی شکل اور انکی طبقہ دار یا [[مطبق]] پرتوں کی تعداد کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔
 
 
 
 
[[زمرہ:نسیجیات]]