"جھنگوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

122 بائٹ کا اضافہ ،  14 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[جھنگوچی]] (انگریزی میں [[Jhangochi]]) [[جھنگ]] میں بولی جانے والی زبان ہے جو [[پنجابی]] زبان کا قدیم ترین اور خالص تریں لہجہ ہے، اور ایک بڑے علاقہ میں بولی جاتی ہے جو [[خانیوال]] سے شروع ہوتا ہوا [[دریاۓ راوی]] اور [[دریاۓ چناب]] کے دونوں اطراف سے ضلع [[گوجرانوالا]] تک پھیلا ہوا ہے۔ اور اس تمام علاقہ میں ایک ہی قسم کے [[رسوم و رواج]] ہیں۔ [[جھنگوچی]] لہجے اور عظیم رسوم کا یہ علاقہ کئی پہلوؤں‎ سے مشہور ہے، جس نے [[ہیر رانجھا]] اور [[مرزا صاحبہ]] کی رومانوی داستانوں کو جنم دیا۔
 
[[دوہڑہ]]، [[ماہیا]] اور [[ڈھولا]] جھنگوچی زبان کی مشہور اصناف سخن ہیں۔
 
جھنگوچی زبان کے مشہور ترین شعراء میں [[مہر محمد ریاض سیال]] ، [[یاسین]]، [[اشفاق]]، قمر جتوئی،[[ہاشمی]] اور [[باوا مظہر بخاری]] کے نام قابل ذکر ہیں۔
399

ترامیم