"خراسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

76 بائٹ کا اضافہ ،  13 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[ایران]] کاایک اہم اور قدیم صوبہ۔
[[ایران]] کاایک اہم اور قدیم صوبہ۔ اس میں وہ پہلے وہ تمام علاقہ شامل تھا جو اب شمال مغربی افغانستان ہے۔ مشرق میں [[بدخشاں]] تک پھیلا ہوا تھا۔ اور اس کی شمالی سرحد دریائے جیحوں اور[[ خوارزم]] تھے۔ [[نیشاپور]] ، [[مرو]] ،[[ ہرات]] اور [[بلخ]] اس کے [[دارالحکومت]] رہے ہیں۔ اب اس کا صدر مقام [[مشھد]] ہے۔ اور مشرقی خراسان مع شہر[[ ہرات]] [[افغانستان]] کی حددو میں شامل ہے۔ 86ھ ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل [[قتیبہ بن مسلم]] نے خراسان کو اسلامی حکومت میں داخل کیا ۔ بعد کی اسلامی تاریخ میں اس کو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں [[ابومسلم خراسانی]] نے یہیں سے [[بنو امیہ]] کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔ اس کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ [[کوہ البرز]] کی وادیوں میں اناج ، تمباکو ، اور جڑی بوٹیاں بوئی جاتی ہیں۔ سونے اور چاندی کی کانیں بھی ہیں۔
 
==جغرافیہ==

==تاریخ==
86ھ ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل [[قتیبہ بن مسلم]] نے خراسان کو اسلامی حکومت میں داخل کیا ۔ بعد کی اسلامی تاریخ میں اس کو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں [[ابومسلم خراسانی]] نے یہیں سے [[بنو امیہ]] کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔
 
==ذرائع==
اس کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ [[کوہ البرز]] کی وادیوں میں اناج ، تمباکو ، اور جڑی بوٹیاں بوئی جاتی ہیں۔ سونے اور چاندی کی کانیں بھی ہیں۔
 
==حوالہ جات==
[[Category:جغرافیہ]]
[[Category:ایران]]
2,934

ترامیم