"میرینر 1" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ Mariner 1 کو بجانب میرینر 1 منتقل کیا: اردو نام
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
 
امریکی [[میرینر پروگرام]] کا پہلا سپیس کرافٹ جسے 22 جولائی 1962ء کو [[زہرہ]] سیارہ کی جانب لانچ کیا گیا۔ لیکن لانچ پروگرام سوفٹویئر میں ایک غلطی کی وجہ سے یہ سپیس کرافٹ اپنے محور سے منحرف ہوگیا، جس کے نتیجہ میں لانچ کے 294.5 سیکنڈز بعد رینج سیفٹی افسر نے تباہ کرنے کے احکامات دیے؛ اور اس طرح زہرہ کے جانب جانے والا پہلا سپیس کرافٹ تباہ ہوگیا۔
 
==مزید دیکھیے==
* [[میرینر پروگرام]]
* [[میرینر 2]]
 
==بیرونی روابط==
* [http://nssdc.gsfc.nasa.gov/nmc/spacecraftDisplay.do?id=MARIN1 میرینر 1 سے متعلق ناسا کا مضمون]