"بیٹا تنزل" کے نسخوں کے درمیان فرق

67 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (روبالہ: منتقلی 42 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q306786 پر موجود ہیں)
علم [[نویاتی طبیعیات|مرکزی طبیعیات]] میں بیٹا تنزل سے مراد ایک ایسے [[اشعاعی تنزل|اشعاعی تنزل (radioactive decay)]] کی ہوتی ہے کہ جس میں کسی [[مشعہ نویدہ|اشعاعی مرکیزہ (radionuclide)]] سے ایسے [[ذرہ|ذرات (particles)]] خارج ہوتے ہیں کہ جن کو [[بیٹا ذرات]] کہا جاتا ہے، یہ بیٹا ذرات ([[beta particles]]) اپنی حقیقت میں یا تو [[برقیہ|برقیہ (electron)]] ہوسکتے ہیں اور یا پھر [[مثبرقیہ|مثبرقیہ (positron)]] ہوسکتے ہیں۔
 
==مزید دیکھیئے==
* [[تابکاری کی اقسام]]
 
{{Commonscat|Beta decay}}
 
2,953

ترامیم