"ڈبل میجک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
* [[ہیلیئم]]4 (دو نیوٹرون اور دو پروٹون)
* [[آکسیجن]]16 (آٹھ نیوٹرون اور آٹھ پروٹون)
* [[کیلشیئم]]40 (بیس نیوٹرون اور بیس پروٹون)۔ اس سے بڑے اور پائیدار ایٹمی مرکزوں میں نیوٹرون اور پروٹون برابر تعداد میں نہیں ہو سکتے۔
* [[کیلشیئم]]48 (28 نیوٹرون اور 20 پروٹون)
* [[نکل]]48 (20 نیوٹرون اور 28 پروٹون)
* [[سیسہ]]208 (126 نیوٹرون اور 82 پروٹون)
 
[[کائنات]] میں صرف [[ہائیڈروجن]]<sup>1</sup> ایسا ایٹم ہے جس میں [[نیوٹرون]] نہیں ہوتا۔<br />
صرف دو ایسے ایٹمی مرکزے وجود رکھتے ہیں جن میں نیوٹرون کی تعداد پروٹون کی تعداد سے کم ہوتی ہے۔ وہ [[ہیلیئم]]<sup>3</sup> اور [[نکل]]<sup>48</sup> ہیں۔ باقی سارے ایٹمی مرکزوں میں نیوٹرون کی تعداد یا تو پروٹون کی تعداد کے برابر ہوتی ہے یا پروٹون سے زیادہ ہوتی ہے۔<br />
 
ہلکے ایٹموں میں [[کیلشیئم]]48 ایسا ایٹم ہے جس میں نیوٹرون کی بڑی بہتات ہوتی ہے۔<br />