"نیوٹرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
نیوٹرون ایٹم کے مرکزے کے اندر ہی پائیدار ہوتا ہے اور مرکزے سے باہر آنے کے بعد ناپائیدار ہو جاتا ہے اور اسکی [[نصف حیات]] لگ بھگ 15 منٹ ہوتی ہے۔<br />
ناپائیدار ایٹمی ذروں میں یہ سب سے زیادہ پائیدار ہوتا ہے۔<br />
ایٹم کا مرکزہ بنانے کے لیئے پروٹونوں کی ایک خاص تعداد نیوٹرونوں کی ایک مقررہ تعداد سے ہی ملاپ کر سکتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں کسی بھی تعداد میں پروٹون اور نیوٹرون ملکر مرکزہ نہیں بنا سکتے۔ مثال کے طور پر دو پروٹون اور دو نیوٹرون کے ملنے سے [[ہیلیئم]]<sup>4</sup> کا مرکزہ بنتا ہے جو بے حد پائیدار ہوتا ہے۔ اسی طرح 8 پروٹون اور 8 نیوٹرون سے مل کر بننے والا [[آکسیجن]] کا مرکزہ بھی پائیدار ہوتا ہے۔ لیکن 4 پروٹون اور 4 نیوٹرون سے ملکر بننے والا [[بریلیئم]]<sup>8</sup>، یا 9 پروٹون اور 9 نیوٹرون سے ملکر بننے والا [[فلورین]]<sup>18</sup>
یا 19 پروٹون اور 19 نیوٹرون سے ملکر بننے والا [[پوٹاشیئم]]<sup>38</sup> انتہائی نا پائیدار ہوتا ہے۔<br />
کوئی ایسا ایٹمی مرکزہ وجود نہیں رکھتا جس کا ماس نمبر 5 یا 8 ہو۔ یعنی دو پروٹون اور تین نیوٹرون ملکر ہیلیئم<sup>5</sup> نہیں بنا سکتے۔ اسی طرح دو نیوٹرون اور تین پروٹون ملکر [[لیتھیئم]]<sup>5</sup> نہیں بنا سکتے۔ [[بریلیئم]]<sup>8</sup> اور [[لیتھیئم]]<sup>8</sup> بھی کوئی وجود نہیں رکھتے۔<br />
 
43 پروٹونوں والا [[ٹیکنیشیئم]] اور61 پروٹونوں والا [[پرومیتھیئم]] بھی اپنی ناپائیداری کی وجہ سے دنیا میں نایاب ہیں۔ ٹیکنیشیئم نیوکلیئر ری ایکٹر میں بنایا جاتا ہے اور دل کی اسکیننگ میں استعمال ہوتا ہے۔ شروع شروع میں اس کام کے لیئے [[تھیلیئم]] استعمال کیا جاتا تھا اور اب بھی اکثر اس ٹسٹ کو [[تھیلیئم اسکین]] کا نام دیا جاتا ہے۔