"اعصابیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ro:Neurologie
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اعصابیات ؛ [[عصب]] (جمع اعصاب) کے امراض کے مطالعے کو کہا جاتا ہے یہ طب کا ایک [[:زمرہ:اختصاصات طب|اختصاص یا speciality]] ہے اور انگریزی میں اسکو Neurology (نیورولوجی) کہا جاتا ہے۔ چونکہ اعصاب اصل میں دماغی نظام کا ہی ایک حصہ ہوتے ہیں لہذا اعصابیات کو مکمل [[عصبی نظام]] (بشمول [[مرکزی عصبی نظام]] و [[جانبیملحقہ عصبی نظام]]) کی بیماریوں سے متعلق شعبۂ طب بھی کہا جاسکتا ہے۔ اعصابیات کو [[علم الاعصاب|علم الاعصاب (neuroscience)]] سے تمیز کرنا اھم ہے جو کہ عام طور پر عصبی نظام سے تعلق رکھنے والی ایسی [[حیاتی علوم|حیاتی علوم (biosciences)]] کے مطالعے کا نام ہے جن کو [[اساسی طب|اساسی طب (basic medicine)]] میں شمار کیا جاتا ہے جبکہ اعصابیات [[سریری طب|سریری طب (clinical medicine)]] سے زیادہ تعلق رکھتی ہے۔