"عالمی یہودی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:19200522 Dearborn Independent-Intl Jew.jpg|thumb|''عالمی یہودی، دنیا بھر کا مسئلہ'' - 1920 کا ایک مضمون، ''[[ڈیئربرن انڈیپنڈنٹ (اخبار)|ڈیئربورن انڈیپنڈنٹ]]'']]
'''عالمی یہودی''' {{انگریزی نام|The International Jew}} چار کتابچوں کی صورت میں پہلی بار [[1920ء]] میں [[امریکی]] [[صنعت کاری|صنعت کار]]، [[ہنری فورڈ]] نے شائع کرائے تھے۔ [[1920]] میں ہنری فورڈ نے ذاتی [[اخبار]]، [[ڈیئربرن انڈیپنڈنٹ (اخبار)|ڈیئربورن انڈیپنڈنٹ]] جاری کیا، جس میں اس نے ان خیالات کا اظہار کیا کہ؛ کیوں یہودی خطرہ ہیں۔ ہر ہفتے 91 نسخے اخبار کے نکلتے۔ اخبار کی شہ سرخی عام طور پر یہودیوں کی کسی بڑی برائی کی کہانی پر مبنی ہوتی۔ انہی میں زیادہ مشہور و اہم تجزیوں کو بعد میں چار کتابچوں کی صورت میں عالمی یہودی کے نام سے شائع کیا گيا۔ جو اب ایک ساتھ ہی چھپتے ہیں۔<ref>Albert Lee, Henry Ford and the Jews (New York, Stein and Day, 1980), 14</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ہنری فورڈ]]
* [[ڈیئربرن انڈیپنڈنٹ (اخبار)|ڈیئربورن انڈیپنڈنٹ]]
 
==بیرونی روابط==
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ہنری فورڈ]]
[[زمرہ:یہودیت مخالفت]]
[[زمرہ:یہودیت مخالف شخصیات]]
[[زمرہ:یہودیت مخالفت کتب]]