حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: میرا نام محب علوی ہے اور میں اسلام آباد میں بسلسلہ روزگار مقیم ہوں۔ اسلام آباد میں سافٹ وئیر ٹیکنالو...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
میرا نام محب علوی ہے اور میں اسلام آباد میں بسلسلہ روزگار مقیم ہوں۔ اسلام آباد میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک ۱ میں ڈیٹا وئیر ہاؤسنگ ( Data warehousing) میں بطور سنئیر سسٹم تجزیہ کار کے کام کر رہا ہوں۔ میں نے لاہور سے یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب سے کمپیوٹر سائنس میں گریجوایشن کی تھی اور اب تقریبا سات سال سے کمپیوٹر سائنس کے شعبے سے وابستہ ہوں۔ میں [[اردو ٹیک]] نامی ایک سائٹ بھی چلاتا ہوں جو اردو بلاگنگ کے فروغ کے لیے قدیر اور ایک اور دوست کے ساتھ مل کر شروع کی ہے۔ اس کے علاوہ میرا اپنا بلاگ بھی ہے [[محب اور محبت]] کے نام سے