"عمومی بلند ترین ڈومین نیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
'''عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ''' (generic top-level domains یا gTLD) ایسے [[بلند ترین اسمِ ساحہ]] (top-level domain names) ہیں جو کسی [[صفحۂ جال]] (web page) کی تنظیمی نوع (class of organization) سے تعلق رکھتے ہوں۔ مثلاً [[com.]] یا [[edu.]] یا [[mil.]] وغیرہ۔ یہ صرف معنوی لحاظ سے بلند ترین ہیں کیونکہ اکثر کسی صفحۂ جال کے پتہ (web page address) میں ان کے بعد کوئی ملکی بلند ترین اسمِ ساحہ بھی ہو سکتا ہے۔
عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ کی ابتداء جنوری 1985ء سے شروع ہوئی جب ابتداء میں چھ عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ مقرر کیے گئے جو درج ذیل ہیں:
 
* [[com.]] (تجارتی [[موقعِ جال]] )
[[زمرہ:شمارندہ]]
[[زمرہ:شبکہ]]
[[en:Generic top-level domain]]
8,794

ترامیم