"اویس قرنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
تابعی۔ پورا نام اویس بن عامر قرنی ۔ وطن [[یمن]] قبیلہ مراد۔ رسول {{درود}} کے زمانے میں موجود تھے لیکن اپنی والده کی خدمت کی وجہ سے شرف باریابی حاصل نہ ہوا۔ حضور سے غائبانہ عشق رکھتے تھے۔ تو انھوں نے اپنے سارے دانت نکلوا دیے ۔ 17 ھ 638ء میں یمن کی فوجی کمک کے ساتھ [[مدینہ منورہ|مدینہ]] آئے تو [[عمر ابن الخطاب|حضرت عمر]] نے ان سے اپنے حق میں دعائے خیر کرائی۔ [[جنگ صفین]] میں [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] کی حمایت میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ اکثر جذب کی سی حالت رہتی تھی اور جنگلوں میں پھرتے رہتے تھے۔ [[تصوف]] میں بلند مقام حاصل تھا۔ رہائش [[کوفے]] میں‌تھی۔ رسول اللہ نے آپ کی نسبت ارشاد فرمایا تھا کہ اویس قرنی احسان و عطف کی رو سے [[تابعین]] میں بہت اچھے ہیں۔