"سانچہ:صارف جدید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
وکیپیڈیا پر کام کے آغاز سے قبل چند باتوں کا خیال رکھیے
* مضمون لکھتے ہوئے اس کے معیار کا خیال رکھیں اور مستند اور بحوالہ معلومات دینے کی کوشش کریں۔
* اگر آپ اپنے صارف کھاتے کے ساتھ اردو کلیدی تختہ (Keyboard) منسلک کرنا چاہتے ہیں تو داخل ہونے کے بعد اوپر دیئے گئے ''میری ترجیحات'' کے ربط پر کلک کریں اور ''Gadgets'' میں ''اردو کلیدی تختہ'' پر check mark لگاکر محفوظ کر لیں۔ اردو کلیدی تختہ کی تنصیب مکمل ہو جائے گی۔
* جب آپ کسی سے ''تبادلۂ خیال'' کر رہے ہوں تو آخر میں'''<nowiki>~~~~</nowiki>''' لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
* کسی بھی صفحہ میں ترمیم کرنے کے لیے اوپر دیے گئے ''ترمیم کریں'' کے خانے پر کلک کریں۔ ترمیم کرنے کے بعد ''صفحہ محفوظ کریں'' پر کلک کریں تو آپ کی صفحہ میں ترمیم محفوظ ہو جائے گی۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ پہلے ''نمائش'' پر کلک کر کے اپنی کی گئی ترامیم کا ایک بار معائنہ ضرور کریں۔
* مزید معاونت کے لیے یہاں اردو میں [[معاونت:فہرست|معاونت کے صفحات ]] ضرور دیکھیں۔
*درج ذیل صفحات وکیپیڈیا پر مضامین تحریر کرنے میں آپ کی رہنمائی کریں گے۔ (یہ تمام صفحات انگریزی زبان میں ہیں)
**[http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:Five_pillars وکیپیڈیا کے پانچ ستون]