"2012ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16:
== فرورى ==
* [[1 فروری]] مصر کے شہر [[پورٹ سعید]] میں فٹ بال میچ کے بعد دونوں ٹیموں کی حمایتی افراد کے درمیان خانہ جنگی کی صورت حال پیدا ہوگئی جس میں ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے اور 79 افراد قتل ہوئے۔
* [[6 فروری]] ملکہ [[برطانیہ]] [[ایلزبیتھایلزبتھ دوم]] کی تخت نشینی کو 60 سال مکمل ہوگئے۔ اِس موقع پر برطانیہ اور کامن ویلتھ ممالک میں ملکہ کی حکومت کے 60 سال مکمل ہونے پر ڈائمنڈجوبلی منائی گئی۔
 
== مارچ ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/2012ء»