"ریاستہائے متحدہ میں وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''ریاستہائے متحدہ میں وقت''' (Time in the United States) قانونی طور پر نو معیاری [[منطقۂ وقت]] میں تقسیم کیا گیا ہے، جو کہ اسکی [[امریکہ کی ریاستیں|ریاستوں]] اور انکے متعلقہ علاقوں کا احاطہ کرتا ہے۔ تقریبا تمام [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] میں موسم گرما میں [[روشنیروز بچتی وقت]] کا استعمال کیا جاتا ہے۔
 
== یاستہائے متحدہ منطقات وقت ==
ریاستہائے متحدہ میں وفاقی سطح پر معیاری منطقات وقت کی تعریف قانون میں '''قانون 15 یو ایس سی §260''' کے تحت ہے۔ <ref>[http://www.law.cornell.edu/uscode/15/260.html 15 USC §260].</ref>
 
[[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] کے نو معیاری [[منطقۂ وقت]] مندرجہ ذیل ہیں۔