"2009ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 172:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|شمالی کوریا}} [[4 اگست]] - [[شمالی کوریا]] کے صدر [[کم جانگ ال]] نے سابق امریکی صدر [[بل کلنٹن]] سے ملاقات کے بعد دو امریکی صحافیوں کو معاف کر دیا جنہیں شمالی کوریا میں غیر قانونی داخلے کے بعد گرفتار کر لیا تھا اور12سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ایران}} [[5 اگست]] -[[ایران]] کے صدر [[احمدی نژاد]] نے دوسری بار صدر کا حلف اٹھایا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|تائیوان}} [[7 اگست]] - [[تائیوان]] میں [[سمندری طوفان]] نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 600افراد ہلاک ہو گئے ۔یہ طوفان گذشتہ نصف صدی کا شدید ترین طوفان تھا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[19 اگست]] - [[عراق]] کے شہر [[بغداد]] میں ایک خود کش حملے میں95افراد ہلاک اور600افراد زخمی ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|لیبیا}} [[20 اگست]] - [[لیبیا]] کے شہری عبد الباسط علی محمد کو کینسر کی بیماری میں مبتلا ہوجانے پر [[سکاٹ لینڈ]] کی حکومت نے رہا کر دیا جسے 1988میں پان ایم کے مسافر طیارے کو بم سے تباہ کیا تھا۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/2009ء»