"Pk." کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{صغیرہ}}pk. [[پاکستان]] کے لیے مخصوص کردہ [[بلند ترین اسمِ ساحہ]] (top-level domain name) ہے۔
 
پاکستان میں 1992ء سے PKNIC تیسری سطح کے [[اسمِ ساحہ]] کی اجازت دیتی ہے جو درج ذیل ہیں۔
* COM.PK. - عمومی کاروبار یا انفرادی استعمال کے لیے
* NET.PK. - [[شراکہ]] (Network) اور اس سے متعلق کاروبار کے لیے
سطر 9:
* BIZ.PK. - کاروبارِ عمومی یا اشتہار بازی
* WEB.PK. - [[موقع جال|مواقعِ جال]] کے لیے
* GOV.PK. - حکومتِ [[پاکستان]] کے لیے مخصوص
* GOB.PK. - [[پاکستان]] کے صوبہ [[بلوچستان]] کی حکومت کے لیے مخصوص
* GOK.PK. - [[آزاد کشمیر]] کی حکومت کے لیے مخصوص
* GON.PK. - [[پاکستان]] کے صوبہ [[سرحد]] کی حکومت کے لیے مخصوص
* GOP.PK. - [[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب]] کی حکومت کے لیے مخصوص
* GOS.PK. - [[پاکستان]] کے صوبہ [[سندھ]] کی حکومت کے لیے مخصوص
 
2005ء سے دوسری سطح کے [[اسمِ ساحہ]] (یعنی صرف pk. مثلاً http://www.example.pk بغیرcom. وغیرہ کے) کی اجازت دی گئی جو ابتداء میں کاروباری علامات (Trade Marks) رکھنے والوں کے لیے مخصوص تھی مگر20 جون 2005ء سے یہ اجازت عام ہے۔
{{سانچہ:بلند ترین اسم ساحہ ۔ ملکی}} [[زمرہ:شبکہ]] [[en:.pk]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/Pk.»