"ماتا امرتا نندا مائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) clean up, Replaced: Category → زمرہ (2), → , using AWB |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
[[ملف:Mata Amritanandamayi.jpg|تصغیر|ماتا امرتا نندا مائی]]
امرتا نندا مائی جنہیں ’اماں‘ بھی کہا جاتا ہے اپنی جپھی یا بغل گیری کے وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ہندوستان میں لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد امرتا نندا مائی کی پیروکار ہے۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اب تک دو کروڑ ساٹھ لوگوں سے گلے مل چکی ہیں۔ جنوری دو ہزار پانچ میں امرتا نندا مائی نے ایشیا میں آنے والے سمندری طوفان سونامی کے متاثرین کے لیے ایک ارب روپے یعنی تئیس ملین ڈالر کا عطیات جمع کرنے کا عزم ظاہر کیا تھا۔
|