"سائیلیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 244:
ans =
0.7067535
</tt></div>
 
مفید کلیہ کو فنکشن کی صورت لکھا جا سکتا ہے، جسے بعد میں بآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً مستطیل منشور (rectangular prism) کی چھ سطحوں کا رقبہ یوں تعریف کیا جا سکتا ہے:
<div dir="ltr" align="left"> <tt>
--> function y=surfaceArea(a,b,c)
--> y=2*(a*b+a*c+b*c);
--> endfunction
</tt></div>
اور اسے ایسے استعمال کیا جا سکتا ہے (مستطیل منشور جسی کی لمبائ، چوڑائ، اور گہرائ، 3، 4، اور 5 ہے کی تمام سطحوں کا رقبہ 94 ہو گا):
<div dir="ltr" align="left"> <tt>
--> S=surfaceArea(3, 4, 5)
--> S =
--> 94.
</tt></div>