"دائرۃ المعارف بریٹانیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Reference work > حوالہ جاتی مواد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
}}
| release_date = 1768–2010 (طبع زاد)
| media_type = 32 volumes,جلدیں، hardboundمجلد (15th15ویں edition,طباعت، 2010); nowاب onlyصرف availableیہی digitallyدستیاب ہے۔ ڈیجیٹل
| pages = 32,640 (15th15ویں طباعت، edition, 2010)
| awards =
| isbn = ISBN 1-59339-292-3
سطر 30:
}}
'''دائرۃ المعارف بریطانیکا''' یا بریتانیکا {{دیگر نام|انگریزی=British Encyclopaedia|لاطینی=Encyclopædia Britannica|عربی=موسوعة بريتانيكا|فارسی=دانشنامه بریتانیکا}} ایک انگریزی زبان کا عمومی معلومات پر مشتمل دائرۃ المعارف ہے۔[[2010ء]] میں اسے شائع کرنے والے ادارے نے اعلان کیا تھا کہ، [[2012ء]] کے بعد اس کی کاغذی طباعت بند کر دی جائے گئی۔ یہ سو سے زیادہ مرتبہ ترمیم شدہ حالت میں شائع ہوا، اسے 4،000 شخصیات نے لکھا، جن میں سے 101 [[نوبل انعام]] یافتہ اور 5 [[صدر ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکی صدور]] بھی شامل تھے۔
<br />
بریطانیکا انگریزی زبان کا سب سے پرانا دائرۃ المعارف ہے جو ابھی بھی پیش کیا جا رہا ہے۔ پہلی بار [[ایڈنبرا]]، [[سکاٹ لینڈ]] سے [[1768ء]] سے [[1771ء]] کے دوران تین جلدوں میں شائع کیا گيا۔ دائرۃ المعارف میں اضافہ کیا گيا اور دوسری طباعت دس (10) جلدوں میں اور چوتھی طباعت بیس (20) جلدوں میں ([[1801ء]]تا[[1810ء]]) چھپی۔ ایک علمی کام کی حثیت سے اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے سبب جلدی ہی نامور مصنفین کو بھرتی کیا گيا۔نویں (1875–1889) اورگیارہ ویں (1911) طباعت اپنی ادبی و علمی انداز کی بدولت تاریخ ساز دائرۃ المعارف ہیں۔
 
==موجودہ حثیت==
===کاغذی اشاعت===
===کاغذی اشاعت، منسلکہ مواد===
===آپٹیکل ڈسک، آن لائن، اور موبائل ورژن===