"حیدر علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
| burial_place = [[Srirangapatna]], Karnataka<br>{{coord|12|24|36|N|76|42|50|E|display=inline,title}}
}}
'''حیدر علی خان''' '''Hyder Ali Khan''' ({{lang-kn|ಹೈದರ್ ಅಲಿ}}; {{lang-hi|हैदर अली}}, {{lang-ur|{{Nastaliq|حيدر علی خان}}}}), ; 1721&nbsp;– 7 دسمبر 1782) جنوبی ہند [[دکن]] کی [[سلطنت میسور]] کے سلطان تھے۔ ان کا نام حیدر نائک تھا۔
والئی [[میسور]] ۔ نسلا [[افغان]] تھے۔ ان کے پردادا گلبرگہ[[ دکن]] میں آکر آباد ہوگئے تھے۔ والد فتح محمد ریاست میسور میں فوجدار تھے۔ حیدر علی پانچ برس کے ہوئے تو والد ایک لڑائی میں مارے گئے۔ ان کے چچا نے انھیں فنون سپہ گری سکھائے ۔ 1752ء میں حیدر علی نے راجا میسور کی ملازمت کر لی اور بڑی بہادری سے مرہٹوں کے حملوں سے ریاست کو بچایا۔ 1755ء میں راجا نے انھیں اپنی فوج کا سپہ سالار بنا دیا۔ میسور کی بدانتظامی اور راجا کی نااہلی کے سبب بالآخر حیدر علی نے 1766ء میں راجا کو وظیفہ مقرر کرکے حکومت کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں لے لی۔ حیدر علی کی تخت نشینی کے وقت ریاست میسور میں صرف 33 گاؤں تھ۔ مگر انھوں نے تھوڑے ہی عرصے میں اسی ہزار مربع میل علاقے میں اپنی حکومت قائم کر لی۔ انگریزوں کے خلاف سلطان حیدر علی نے دو جنگیں لڑیں۔ پہلی جنگ میسور 1766ء تا 1769ء میں حیدر علی نے مدارس کی دیواروں کے نیچے پہنچ کر [[انگریز|انگریزوں]] کو صلح پر مجبور کر دیا۔ دوسری [[جنگ میسور]] 1780ء تا 1784ء میں انھوں نے [[کرنل بیلی]] اور [[میجر منرو]] کو فیصلہ کن شکستیں دیں۔ اسی جنگ کے دوران دسمبر 1784ء میں سلطان نے بعارضہ سرطان وفات پائی۔