"ابراہیم عادل شاہ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
izaaf
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
دور حکومت(1534.....1557)
 
[[یوسف عادل شاہ]] (بانی عادل شاہی حکومت) کا چھوٹا بیٹا۔ اپنے بڑے بھائی اسماعیل عادل شاہ کی وفات پر اس کے نااہل بیٹے کو بیجاپور کے تخت سے اتار کر خود بادشاہ بن گیا۔ سنی مذہب کو سرکاری مذہب قرار دیا۔ ایرانی اور ترکی منصب داروں کی جگہ دکنی اور حبشی افسر مقرر کیے۔ ان برطرف شدہ افسروں کو [[وجیانگروجے نگر]] کے راجا نے معقول منصب دے دیے۔ لیکن راجا کو خود معزول ہو کر ابراہیم کی مدد لینا پڑی۔ ابراہیم نے بھاری رقم لے کر معزول راجا کو وجیا نگر میں بحال کرایا۔ بیدر، [[احمدنگراحمد نگر]]اور [[گولکنڈہ]] کی فوجوں کو شکستیں دیں۔ ہر طرف سے اطمینان حاصل کرکے ابراہیم نے عیش و نشاط کی طرف توجہ کی اور صحت برباد کر لی۔ اس کے عہد میں حکومت کے حسابات[[ مرہٹیمراٹھی]] زبان میں تیار ہوتے تھے۔
 
==حوالہ جات==