"چاند بی بی" کے نسخوں کے درمیان فرق

126 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
safai
(izaaf)
(safai)
| birth_date = 1550 CE
| image_size = 300px
| caption = ''Chandچاند Bibiبی hawkingبی - گھوڑے پر سوار'', an18ویں 18th-centuryصدی کی painting.مصوری
| birth_place =
| death_date = 1599 CE
| death_place =
| religion = [[Muslimاسلام]]
| title = [[بیجاپور سلطنت|بیجاپور]] اور [[احمد نگر سلطنت|احمد نگر]] کی سلطانہ
| title = Regent of [[Bijapur Sultanate|Bijapur]] and Regent of [[Ahmednagar Sultanate|Ahmednagar]]
| spouse = [[Aliعلی Adilعادل Shahشاہ Iاول]]
| father = حسین نظامی شاہ اول
|mother =
[[حسین نظام شاہ]] [[احمد نگر]] دکن کی لڑکی تھی۔ مروجہ علوم کی تکمیل کے بعد سپہ گری کی تربیت حاصل کی۔ اس کی شادی [[علی عادل شاہ]] مردان والیے بیجاپور سے ہوئی۔ باوجود پردہ نشین ہونے کے جب کبھی میدان جنگ میں آتی تو بڑے بڑے شیر مردوں کا پتہ پانی کر دیتی ۔ [[جلال الدین اکبر|اکبر اعظم]] نے شہزادہ [[مراد]] کو احمد نگر کی تسخیر کے لیے بھیجا لیکن شیردل خاتون نے اس کو 1595ء میں بے نیل مرام واپس ہوجانے پر مجبور کر دیا۔ دوسرے سال [[دانیال (ضد ابہام)|دانیال]] فوج سے گوداوری کے کنارے پر زبردست مقابلہ کیا۔ بالآخر 1598ء میں اکبر مقابلے پر آیا۔ احمد نگر کے قلعدار حمید خاں کی سازش اور غداری کی وجہ سے سپاہیوں نے اس بہادر خاتون کو محل کے اندر گھس کر بے خبری میں قتل کر دیا اور 1600ء میں اکبر کا قبضہ احمد نگر پر ہوگیا۔
 
[[زمرہ:سلطنتعادل بیجاپورشاہی سلطنت]]
[[زمرہ:بیجاپور کی شخصیات]]
[[زمرہ:1599ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1550ء کی پیدائشیں]]
3,463

ترامیم