"چاند بی بی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
safai
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
| issue =
}}
'''چاند بی بی''' (1550–1599 CE), '''چاند خاتون''' یا '''چاند سلطانہ''' کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔ یہ ہندوستانی خاتون، [[بیجاپور سلطنت]] (1580–90) اور [[احمد نگر سلطنت]] (1596–99) کی ملکہ یا سلطانہ رہ چکی ہیں۔ .<ref name="women_in_power">{{cite web
پیدائش: 1544ء
| url=http://www.guide2womenleaders.com/Womeninpower1570.htm
 
| title=Women In Power: 1570-1600
انتقال: 1599ء
| accessdate=2006-12-24
|archiveurl = http://web.archive.org/web/20061219205920/http://www.guide2womenleaders.com/Womeninpower1570.htm <!-- Bot retrieved archive --> |archivedate = 2006-12-19}}</ref> چاند بی بی احمد نگر سلطنت کی دفاع کے لیے، مگلیہ سلطان اکبر سے جنگ کے لیے مہشور ہیں۔
 
[[حسین نظام شاہ]] [[احمد نگر]] دکن کی لڑکی تھی۔ مروجہ علوم کی تکمیل کے بعد سپہ گری کی تربیت حاصل کی۔ اس کی شادی [[علی عادل شاہ]] مردان والیے بیجاپور سے ہوئی۔ باوجود پردہ نشین ہونے کے جب کبھی میدان جنگ میں آتی تو بڑے بڑے شیر مردوں کا پتہ پانی کر دیتی ۔ [[جلال الدین اکبر|اکبر اعظم]] نے شہزادہ [[مراد]] کو احمد نگر کی تسخیر کے لیے بھیجا لیکن شیردل خاتون نے اس کو 1595ء میں بے نیل مرام واپس ہوجانے پر مجبور کر دیا۔ دوسرے سال [[دانیال (ضد ابہام)|دانیال]] فوج سے گوداوری کے کنارے پر زبردست مقابلہ کیا۔ بالآخر 1598ء میں اکبر مقابلے پر آیا۔ احمد نگر کے قلعدار حمید خاں کی سازش اور غداری کی وجہ سے سپاہیوں نے اس بہادر خاتون کو محل کے اندر گھس کر بے خبری میں قتل کر دیا اور 1600ء میں اکبر کا قبضہ احمد نگر پر ہوگیا۔